Sunday, 16 August 2020

امید





اُمید کے جگنو کو

مت ہاتھ سے جانے دو

یہ حوصلہ دیتے ہیں 

رکنے نہیں دیتے

اِک جوت جگاتے ہیں 

نئی سوچ دلاتے ہیں

گِر جاتے ہیں جب ہم
 
اُمید کے جگنو پھر 

اُمید دلاتے ہیں

اِک نئے سویرے کی

نوید بن جاتے ہیں

No comments:

Post a Comment

قرآن پڑھانا واجب ہے

جس دیس کی مائیں

  جس دیس کی مائیں بچوں کو مغرب کے سبق سکھاتی ہوں جس دیس کی مائیں بچوں کو گانوں کی دُھن پہ سلاتی ہوں جس دیس کی مائیں بچیوں کے فحاشی...