موج تبسم بلاگر شاعرہ /مصنفہ فاخرہ تبسم کے قلم سے ہے اس میں شامل تمام شاعری شاعرہ کی اپنی تخلیقی کاوش ہے۔اس میں لکھے جانے والے آرٹیکلز بھی مصنفہ کے ذاتی تحریر کردہ ہیں ۔
موج تبسم "میں زندگی کے مختلف رنگوں کی"
آمیزش ہے۔یہ رنگ کہیں رشتوں کی بھینی بھینی خشبو میں رچے ہیں، کہیں سماجی المیوں کا دکھ سمیٹے ہوۓ ہیں، کہیں مسلمانوں کا عظیم الشان ماضی دھراتے ہیں اور کہیں مسلمانوں کی حالت زار پر آنسو بہاتے ہیں ۔کہیں یہ رنگ خود شناسی کی جستجو میں کوشاں ہیں تو کہیں خدا شناسی کی راہ دکھاتے ہیں ۔
No comments:
Post a Comment