وہ ہے ہمارا نبیﷺ
وہ ہےپیارانبیﷺ
روز محشر میں خوف کا جب ہو گا سماں
ہر طرف ہیبت خالق دو جہاں
سارے انبیاِء بھی ڈرے اور سہمے ہوئے
نفسی نفسی پکارے گا جب ہر اک انسان
اس وقت ایک صدا ہوگی کہیں
اے مالک دوجہاں اُمتی اُمتی
اے مالک دوجہاں امتی امتی